برازیلی کاشتکاروں نے سویابین کی فصل کی 56 فیصد برداشت مکمل کرلی

ساپالو ۔ 14 مارچ (اے پی پی) برازیلی ماہرین نے کہاہے کہ کاشتکاروں نے سویابین کی 2016-17ءکی فصل کی 56 فیصد برداشت مکمل کرلی ہے۔ایگ رورل کنسلٹینسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے کاشتکاروں نے گزشتہ ہفتے کے اختتام تک سویابین کی 56 فیصد برداشت مکمل کرلی ہے۔2017 ءکے اسی عرصے میں 52 فیصد برداشت مکمل کی جاسکی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply