واشنگٹن ۔ 6جنوری (اے پی پی) عنقریب سبکدوش ہونے والے امریکی صدر براک اوباما نے عوام کے نام لکھے اپنے ایک خط میں اپنی انتظامیہ کی کامیابیاں بیان کی ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف شعبوں کے بارے میں کابینہ کے اراکین کے تجاویز کے ساتھ یہ خط وائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری کیا گیا۔
براک اوباما کا عوام کے نام خط،آٹھ سال دور اقتدار کی کامیابیوں سے آگاہ کیا

مزید خبریں