اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):بیلجیئم میں سیرالیون کے نئے سفیر فلپ باب جوسو نے برسلز میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے ملاقات کی ۔بدھ کو یہاں موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں سفیروں نے اپنے ممالک کے درمیان خوشگوار سفارتی تعلقات کا اعادہ کیا اور دوطرفہ سطح کے ساتھ ساتھ بیلجیئم اور یورپی یونین کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون کے …
برسلز میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے سیرالیون کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):بیلجیئم میں سیرالیون کے نئے سفیر فلپ باب جوسو نے برسلز میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے ملاقات کی ۔بدھ کو یہاں موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں سفیروں نے اپنے ممالک کے درمیان خوشگوار سفارتی تعلقات کا اعادہ کیا اور دوطرفہ سطح کے ساتھ ساتھ بیلجیئم اور یورپی یونین کے فریم ورک کے اندر باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔








