لندن ۔ 09 مارچ (اے پی پی) برطانوی دارالعوام میں بجٹ پیش کرنے کے دوران وزیراعظم تھریسا مے کے قہقہے نے دھوم مچا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر مالیات فلپ ہیمنڈ نے برطانوی دارالعوام میں بجٹ پیش کیا جو برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد ملک کا پہلا بجٹ ہے۔بجٹ اجلاس کے دوران ایک موقع پر ان کی توجہ اپنی وزیراعظم کی جانب مبذول ہو گئی جنہوں …
برطانوی دارالعوام میں بجٹ پیش کرنے کے دوران وزیراعظم تھریسا مے کے قہقہے نے دھوم مچا دی

مزید خبریں
لندن ۔ 09 مارچ (اے پی پی) برطانوی دارالعوام میں بجٹ پیش کرنے کے دوران وزیراعظم تھریسا مے کے قہقہے نے دھوم مچا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر مالیات فلپ ہیمنڈ نے برطانوی دارالعوام میں بجٹ پیش کیا جو برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد ملک کا پہلا بجٹ ہے۔بجٹ اجلاس کے دوران ایک موقع پر ان کی توجہ اپنی وزیراعظم کی جانب مبذول ہو گئی جنہوں نے یک دم "شرارتی ڈِزنی” کی طرح قہقہے لگانا شروع کر دیے۔ برطانوی اخبار میٹرو نے وزیراعظم کے انداز کو "شیطانی ہنسی” سے تشبیہہ دی ہے۔








