برطانوی وزیر اعظم نے یورپی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کو تعمیری قرار دے دیا

لندن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے دفتر نے ان کی یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر سے ملاقات کو تعمیری قرار دیا ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ اس دوران تھریسامے نے یورپی یونین کے ساتھ ایک گہری اور خصوصی شراکت داری کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔واضح رہے کہ ان دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات بدھ کو …

لندن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے دفتر نے ان کی یورپی کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر سے ملاقات کو تعمیری قرار دیا ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ اس دوران تھریسامے نے یورپی یونین کے ساتھ ایک گہری اور خصوصی شراکت داری کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔واضح رہے کہ ان دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات بدھ کو تھریسامے کی سرکاری رہائش گاہ ’ٹین ڈاوننگ سٹریٹ‘ پر عشائیے کے موقع پر ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply