لندن ۔ 24 اگست (اے پی پی) برطانیہ میں تیزاب سے حملوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کا کہنا ہے کہ زندگی تبدیل کرنے والے ان زخموں نے انھیں تباہ کر دیا ہے اور وہ تنہائی میں رہنے لگے ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں آئے دن تیزاب حملوں کے واقعات سامنے آنے لگے ہیں جس نے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔
برطانیہ میں تیزاب حملوں میں اضافہ

مزید خبریں