بیجنگ۔4فروری (اے پی پی):برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ 5 فروری سے چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی ، وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر برونائی کے سلطان 5 سے 7 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
برونائی کے سلطان 5 فروری سے چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

مزید خبریں