برکس ممالک کو تزویراتی شراکت دار کے تعلقات کو فروغ دینا چاہیئے ، چینی صدر

جوہانسبرگ ۔ 27جولائی (اے پی پی) برکس ممالک کی 10واں سربراہی اجلاس جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر رموفوزا نے اجلاسکی صدارت کی جبکہ چینی صدر شی جن پنگ ، برازیل کے صدر ٹیمر ، روسی صدر ولادی دیمیر پیوٹن اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے شرکت کی۔ اس موقع پر چینی صدر نے برکس ممالک کے …

جوہانسبرگ ۔ 27جولائی (اے پی پی) برکس ممالک کی 10واں سربراہی اجلاس جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر رموفوزا نے اجلاسکی صدارت کی جبکہ چینی صدر شی جن پنگ ، برازیل کے صدر ٹیمر ، روسی صدر ولادی دیمیر پیوٹن اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے شرکت کی۔ اس موقع پر چینی صدر نے برکس ممالک کے درمیان تعاون کے مستقبل کے حوالے سے تجاویزیں پیش کیں۔ انہوں نے پرزور الفاظ میں کہا کہ برکس ممالک کو پائیدار امن وسلامتی کے قیام ، خوشحالی ، کھلے پن ، شراکت داری پر مبنی ایک صاف شفاف اور خوبصورت دنیا کی تعمیر کے لئے مشترکہ کوشش کرنی چاہیئے۔

مزید خبریں