سرینگر ۔ 5 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی شہید ، ان کے دوساتھیوںکی شہادت کی پہلی برسی کو شایاں شان طریقے سے منانے کیلئے احتجاجی کلینڈر جاری کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق7تا13جولائی تک جاری رہنے والے احتجاجی پروگرام کے دوران 13جولائی 1931کے شہداءکو بھی …
برہان وانی کی پہلی برسی، مزاحمتی قیادت نے احتجاجی کلینڈر جاری کر دیا

مزید خبریں
سرینگر ۔ 5 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے ممتاز نوجوان رہنما برہان مظفر وانی شہید ، ان کے دوساتھیوںکی شہادت کی پہلی برسی کو شایاں شان طریقے سے منانے کیلئے احتجاجی کلینڈر جاری کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق7تا13جولائی تک جاری رہنے والے احتجاجی پروگرام کے دوران 13جولائی 1931کے شہداءکو بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ احتجاجی کلینڈر کے مطابق اس دوران مقبوضہ علاقے بھر میں بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست مظاہرے کیے جائیں گے۔








