برینٹ کروڈ کے نرخ 70 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

سنگا پور ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کے نرخ 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پار کر گئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت چین میں فروری کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی70.01 ڈالر فی بیرل طے پائی جبکہ نیویارک مرکنٹائل میں اس کی سپلائی کے سودے 70.37 ڈالر فی بیرل تک جانے کے بعد 25 واپس …

سنگا پور ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کے نرخ 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پار کر گئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت چین میں فروری کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی70.01 ڈالر فی بیرل طے پائی جبکہ نیویارک مرکنٹائل میں اس کی سپلائی کے سودے 70.37 ڈالر فی بیرل تک جانے کے بعد 25 واپس آئے۔سنگا پور مرکنٹائل امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 20 سینٹ اضافے کے ساتھ64.89 ڈالر فی بیرل طے پائی۔