برسلز ۔ 30 اگست (اے پی پی) یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین بریگزٹ مذاکرات کا تیسرا مرحلہ ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کے ساتھ شروع ہو گیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی مذاکرات کار مشیل بارنیئر نے کہا کہ برطانیہ کو تمام موضوعات پر اپنے موقف کی وضاحت کرنی چاہیے۔ انہوں نے برطانوی حکام کی دستاویزات کو نا کافی قرار دیا۔ برطانوی مذاکرات کار ڈیوڈ ڈیوس نے …
بریگزٹ مذاکرات کا تیسرا مرحلہ شروع، برطانیہ اور یورپی یونین کی الزام تراشیاں

مزید خبریں
برسلز ۔ 30 اگست (اے پی پی) یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین بریگزٹ مذاکرات کا تیسرا مرحلہ ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کے ساتھ شروع ہو گیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی مذاکرات کار مشیل بارنیئر نے کہا کہ برطانیہ کو تمام موضوعات پر اپنے موقف کی وضاحت کرنی چاہیے۔ انہوں نے برطانوی حکام کی دستاویزات کو نا کافی قرار دیا۔ برطانوی مذاکرات کار ڈیوڈ ڈیوس نے یورپی یونین سے اپنے رویے میں مزید لچک کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ منصوبے کے مطابق بریگزٹ مذاکرات مارچ 2019ءتک جاری رہیں گے۔








