لندن۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے لیے وقت طے کرنا کاروباری استحکام کے لیے اہم ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام اور کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ یورپی یونین سے اخراج کا عمل کب شروع ہوگا ۔انہوں نے کہا …
بریگزٹ ٹائم ٹیبل کاروبار کے لیے اہم ہے،برطانوی وزیراعظم

مزید خبریں
لندن۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے لیے وقت طے کرنا کاروباری استحکام کے لیے اہم ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام اور کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ یورپی یونین سے اخراج کا عمل کب شروع ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ وہ عوام کو یقین دلانا چاہتی ہیں کہ جب یورپی یونین سے مذاکرات شروع ہوں گے تو وہ ایک ہموار عمل ہو گا۔








