راولپنڈی ۔ 24 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے روضہ رسول پر حاضری دی، آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مسجد نبوی میں ریاض الجنة میں نوافل بھی ادا کئے۔
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی روضہ رسول پر حاضری،ریاض الجنة میں نوافل بھی ادا کئے

مزید خبریں