راولپنڈی۔15دسمبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سےسعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نے تمام معاملات خصوصا علاقائی امور پر پاکستان کے مؤقف پر سعودی عرب کی جانب سےمکمل حمایت کی …
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔15دسمبر (اے پی پی):بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سےسعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نے تمام معاملات خصوصا علاقائی امور پر پاکستان کے مؤقف پر سعودی عرب کی جانب سےمکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔








