بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیانہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

عجمان ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیانہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیتنے …

عجمان ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیانہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیتنے کےلئے پر امید ہے کیونکہ ہمارے کھلاڑی بھرپور فارم میں ہے جن میں بھارتی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت موجود ہے۔

مزید خبریں