اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک نہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بلاول نے نواز شریف پر عدم اعتماد کردیا ہے، ثابت ہوگیا کہ پی ڈی ایم ذاتی مفاد اور اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے۔
بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک نہ ہونے کا واضح ثبوت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات