اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بنک الحبیب کوگزشتہ سال کے دوران 8.65ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا۔ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 31دسمبر2017 ءکو ختم ہونے والے کیلنڈرسال کے دوران بنک کو8.65ارب روپے کابعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا۔ بیان کے مطابق بنک نے فی حصص 30 فیصد کیش منافع دینے کا اعلان کیاہے۔ بنک کے مطابق 31دسمبر2017 ءکو بنک کے ڈیپازٹس کا حجم692.576ارب …
بنک الحبیب کوگزشتہ سال کے دوران 8.65ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بنک الحبیب کوگزشتہ سال کے دوران 8.65ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا۔ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 31دسمبر2017 ءکو ختم ہونے والے کیلنڈرسال کے دوران بنک کو8.65ارب روپے کابعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا۔ بیان کے مطابق بنک نے فی حصص 30 فیصد کیش منافع دینے کا اعلان کیاہے۔ بنک کے مطابق 31دسمبر2017 ءکو بنک کے ڈیپازٹس کا حجم692.576ارب روپے ریکارڈ کیاگیا۔








