بنگلہ دیشی کالی چائے کے بھاﺅ گر گئے

ڈھاکہ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کالی چائے کے بھاﺅ گر گئے،چٹاگانگ کی چائے منڈی میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی نیلامی کے دوران چائے کے نرخ 6 فیصد تک نیچے آئے اور اوسطاً نرخ 118.66 ٹکہ (1.6ڈالر)فی کلو پر بند ہوئے۔سپلائی میں کمی کے باوجود سیزن کے آخری پتوں سے تیار ہونے والی کم معیاری چائے کی بڑی تعداد خریداروں کی عدم دلچسپی کی …

ڈھاکہ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کالی چائے کے بھاﺅ گر گئے،چٹاگانگ کی چائے منڈی میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی نیلامی کے دوران چائے کے نرخ 6 فیصد تک نیچے آئے اور اوسطاً نرخ 118.66 ٹکہ (1.6ڈالر)فی کلو پر بند ہوئے۔سپلائی میں کمی کے باوجود سیزن کے آخری پتوں سے تیار ہونے والی کم معیاری چائے کی بڑی تعداد خریداروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے فروخت سے رہ گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply