بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچبدھ سے شروع ہو گا

چٹاگانگ ۔ 29 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا، اس سے قبل میزبان بنگلہ دیش، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی گئی سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سری لنکا کے نام رہی تھی، آئی لینڈرز نے سیریز کے فائنل میں میزبان بنگلہ دیش …

چٹاگانگ ۔ 29 جنوری (اے پی پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا، اس سے قبل میزبان بنگلہ دیش، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی گئی سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سری لنکا کے نام رہی تھی، آئی لینڈرز نے سیریز کے فائنل میں میزبان بنگلہ دیش کو شکست فاش سے دوچار کر کے سیریز اپنے نام کی تھی

مزید خبریں