ڈھاکہ ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان جوسیپ تریپورا نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبے راخائن میںگزشتہ ماہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیش نظر وہاں موجود روہنگیا مسلمانوں نے بنگلہ دیش کا رخ کر لیا اور اب تک بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد3لاکھ79ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔اعددوشمار کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران9ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے …
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد3لاکھ79ہزار تک پہنچ گئی،اقوام متحدہ

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان جوسیپ تریپورا نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبے راخائن میںگزشتہ ماہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیش نظر وہاں موجود روہنگیا مسلمانوں نے بنگلہ دیش کا رخ کر لیا اور اب تک بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد3لاکھ79ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔اعددوشمار کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران9ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچے ہیں ۔بنگلہ دیشی حکام سرحد کے قریب نئے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کے لئے کیمپوں کا اہتمام کر رہے ہیں۔








