ڈھاکہ ۔ 03مارچ(اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل بروکرز کے مطابق نیلامی میں چائے کی قیمت 126.56ٹکہ فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ ہفتے یہ قیمت 136.38ٹکہ ریکارڈ کی گئی ہے ۔
بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

مزید خبریں