بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ

ڈھاکہ ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی اور بڑھتی طلب ہے۔تجارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی چائے کی نیلامی کے دوران اس کی اوسط قیمت 236.76 ٹکے (2.80 ڈالر) فی کلوگرام رہی۔ایک ہفتہ قبل چائے کی اوسط قیمت 236.44 ٹکے فی کلوگرام رہی تھی۔نیلامی کے لیے کل 2.62 ملین کلوگرام چائے لائی گئی …

ڈھاکہ ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی اور بڑھتی طلب ہے۔تجارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی چائے کی نیلامی کے دوران اس کی اوسط قیمت 236.76 ٹکے (2.80 ڈالر) فی کلوگرام رہی۔ایک ہفتہ قبل چائے کی اوسط قیمت 236.44 ٹکے فی کلوگرام رہی تھی۔نیلامی کے لیے کل 2.62 ملین کلوگرام چائے لائی گئی جس کا 14.9 فیصد حصہ فروخت ہونے سے رہ گیا۔ایک ہفتہ قبل 2.75 ملین کلوگرام چائے نیلامی کے لیے لائی گئی تھی جس کا 14 فیصد حصہ فروخت نہیں ہوسکا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply