ڈھاکہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی طلب میں کمی ہے۔گزشتہ روز بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ہونے والی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 279.29 ٹکے (2.7 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔ایک ہفتہ قبل چائے کے اوسط نرخ 281.59 ٹکے فی کلوگرام رہے تھے۔مارکیٹ میں 2.29 ملین کلوگرام چائے نیلامی کے لیے پیش کی …
بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی طلب میں کمی ہے۔گزشتہ روز بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ہونے والی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 279.29 ٹکے (2.7 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔ایک ہفتہ قبل چائے کے اوسط نرخ 281.59 ٹکے فی کلوگرام رہے تھے۔مارکیٹ میں 2.29 ملین کلوگرام چائے نیلامی کے لیے پیش کی گئی جس میں سے 4.7 فیصد فروخت نہ ہوسکی








