بنگلہ دیش کی کالی چائے کے بھاﺅ چڑھ گئے

ڈھاکہ ۔ 16 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش کی معروف کالی چائے کے بھاﺅ چڑھ گئے۔چٹاگانگ مین چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں کالی چائے کی اوسط قیمت 210.62 ٹکہ(2.61 ڈالر) فی کلو گرام رہی جو کہ گذشتہ ہفتے 204.41 ٹکہ فی کلو گرام تھی۔چٹاگانگ میں نیلامی کے لئے 1.75 ملین کلو چائے پیشکی گئی جس میں سے 28 فیصد فروخت سے باقی رہی۔بنگلہ دیش میں گذشتہ سال کے …

ڈھاکہ ۔ 16 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش کی معروف کالی چائے کے بھاﺅ چڑھ گئے۔چٹاگانگ مین چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں کالی چائے کی اوسط قیمت 210.62 ٹکہ(2.61 ڈالر) فی کلو گرام رہی جو کہ گذشتہ ہفتے 204.41 ٹکہ فی کلو گرام تھی۔چٹاگانگ میں نیلامی کے لئے 1.75 ملین کلو چائے پیشکی گئی جس میں سے 28 فیصد فروخت سے باقی رہی۔بنگلہ دیش میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال چائے کی پیداوار 27 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔

Leave a Reply