بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی محمد شیراز جام شہادت نوش کر گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 16 اگست (اے پی پی) قوم کا ایک اور بہادر بیٹا مادر وطن پر قربان ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے قوم کا بہادر بیٹا …

راولپنڈی ۔ 16 اگست (اے پی پی) قوم کا ایک اور بہادر بیٹا مادر وطن پر قربان ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بٹل سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے قوم کا بہادر بیٹا سپاہی محمد شیراز اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کر گیا۔

مزید خبریں