بھارت، موسم برسات کے دوران 465 افراد کی ہلاک

نئی دہلی۔ 30جولائی (اے پی پی) بھارت میں جون کے آخر میں موسم برسات کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک 465 افراد سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق، سیلاب سے ہلاک ہونے والوں میں مہاراشٹر138 ، کیرالہ میں125 ، مغربی بنگال میں 116، گجرات میں 52اور آسام میں 34 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ موسم برسات کی آمد …

نئی دہلی۔ 30جولائی (اے پی پی) بھارت میں جون کے آخر میں موسم برسات کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک 465 افراد سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق، سیلاب سے ہلاک ہونے والوں میں مہاراشٹر138 ، کیرالہ میں125 ، مغربی بنگال میں 116، گجرات میں 52اور آسام میں 34 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔

مزید خبریں