راولپنڈی۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں، پاک فوج کسی بھی مہم جوئی یاجارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان ایل او سی کی صورتحال بگاڑنے کی کوشش ہے۔ میجر جنرل آصف …
بھارتی آرمی چیف کا بیان ایل او سی کی صورتحال بگاڑنے کی کوشش ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں، پاک فوج کسی بھی مہم جوئی یاجارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان ایل او سی کی صورتحال بگاڑنے کی کوشش ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ یہ اشتعال انگیز بیان بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف شدید احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔








