بھارتی ریاستی دھشت گردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا،وزیر دفاع خرم دستگیر خان

راولپنڈی ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دھشت گردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا۔پیر کو اپنے بیان میں وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری اپنی حریت کے لئے بھارتی بربریت کا بیمثال مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری خون عالمی ضمیر کو جھنجو ڑ رھا ھے۔انہوں نے …

راولپنڈی ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دھشت گردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا۔پیر کو اپنے بیان میں وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری اپنی حریت کے لئے بھارتی بربریت کا بیمثال مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری خون عالمی ضمیر کو جھنجو ڑ رھا ھے۔انہوں نے کہا کہ ہرپاکستانی اس آزمائش میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ھے۔