احمد آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع صورت میں اتوار کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7 تھی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع صورت کے شمال مغرب میں 24کلومیٹرزدور بھدا نامی گاﺅں میں تھا ۔ بھارت ماہر اراضیات ستیش نے بتایا کہ اس زلزلہ کے بعد 2.8 کی شدت کا آفٹر …
بھارتی ریاست گجرات میں 4.7 شدت کا زلزلہ
احمد آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع صورت میں اتوار کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7 تھی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع صورت کے شمال مغرب میں 24کلومیٹرزدور بھدا نامی گاﺅں میں تھا ۔ بھارت ماہر اراضیات ستیش نے بتایا کہ اس زلزلہ کے بعد 2.8 کی شدت کا آفٹر شاک بھی محسوس کیا گیا ۔ ست









