ساﺅتھمپٹن ۔ بھارتی فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کی 250 وکٹیں مکمل کرلیں۔ میچ سے قبل انکو یہ اعزاز حاصل کرنے کیلئے ایک وکٹ درکار تھی۔ ایشانت شرما نے یہ اعزاز جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جو رﺅٹ کو آﺅٹ کرکے حاصل کیا اس کے ساتھ ہی شرما یہ اعزاز حاصل کرنے والے ساتویں بھارتی باﺅلر …
بھارتی فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما کی ٹیسٹ کرکٹ میں 250 وکٹیں مکمل

مزید خبریں
ساﺅتھمپٹن ۔ بھارتی فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کی 250 وکٹیں مکمل کرلیں۔ میچ سے قبل انکو یہ اعزاز حاصل کرنے کیلئے ایک وکٹ درکار تھی۔ ایشانت شرما نے یہ اعزاز جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جو رﺅٹ کو آﺅٹ کرکے حاصل کیا اس کے ساتھ ہی شرما یہ اعزاز حاصل کرنے والے ساتویں بھارتی باﺅلر بھی بن گئے ہیں۔








