راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے ہاٹ سپرنگ سیکٹر پر ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی،جس سے 55 سالہ خاتون زخمی ہوگئی ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کو قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے ہاٹ سپرنگ سیکٹر پر ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ کر دی

مزید خبریں