بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 20 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا

راولپنڈی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، مہتیکا گاﺅں کا 20 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے 20 سالہ لڑکے کو ضروری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل …

راولپنڈی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، مہتیکا گاﺅں کا 20 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے 20 سالہ لڑکے کو ضروری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں