بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

راولپنڈی۔3نومبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 45 سالہ بزرگ زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ …

راولپنڈی۔3نومبر (اے پی پی):بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 45 سالہ بزرگ زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بزرگ شہری کو قریبی طبی سینیٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔