بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں سکول وین پر بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شخص شہید، سکول کے 4 بچے زخمی پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے بھارتی چو کیوں کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بچوں کی سکول وین پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور سکول کے 4بچے زخمی ہوگئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف …

راولپنڈی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بچوں کی سکول وین پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور سکول کے 4بچے زخمی ہوگئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ۔پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے بھر پور فائرنگ کرتے ہوئے بھارتی چو کیوں کو نشانہ بنایا ۔

Leave a Reply