سرینگر ۔ 04 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں ذہنی طور پر معذورنوجوان رئیس احمد وانی کے بہیمانہ قتل کی شدید کرتے ہوئے المناک واقعے کی کسی غیر جانبدار ادارے کے ذریعے تحقیقات اور مجرم اہلکاروں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر …
بھارتی فورسز ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہیں، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 04 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں ذہنی طور پر معذورنوجوان رئیس احمد وانی کے بہیمانہ قتل کی شدید کرتے ہوئے المناک واقعے کی کسی غیر جانبدار ادارے کے ذریعے تحقیقات اور مجرم اہلکاروں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے میں عام لوگوں کے جان ومال کے لیے سنگین خطرہ بنی ہوئی ہیں اور فورسز اہلکار بندوق کے دھانے اس طرح کھول دیتے ہیں جیسے شکار گاہ میں شوق کے طور پر شکار کھیل رہے ۔








