بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ہرطرف ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھاہے

سرینگر ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی کے اطراف واکناف میں نوجوانوں کے قتل ، غیر قانونی نظر بندیوں، حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی گزشتہ نو برس سے گھر میں نظر بندی اور جبر و استبداد کے دیگر ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظالم کا سلسلہ فوری طور پر …

سرینگر ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی کے اطراف واکناف میں نوجوانوں کے قتل ، غیر قانونی نظر بندیوں، حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی گزشتہ نو برس سے گھر میں نظر بندی اور جبر و استبداد کے دیگر ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظالم کا سلسلہ فوری طور پر بند نہ کیا گیا تو سخت ردعمل سامنے آئے گا۔