بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ، 60 سالہ خاتون شہید آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 18 مارچ (اے پی پی)بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کوٹ کہٹیرا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتےجے مےں 60 سالہ خاتون شہےد ہوگئےں ۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کنٹرول لائن کے قریب واقع گاوں ٹھنڈی کسّی کی رہائشی 60 سالہ خاتون شہےد ہوگئےں ۔ پاک فوج نے بھارت کی بلااشتعال فائرنگ …

راولپنڈی ۔ 18 مارچ (اے پی پی)بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کوٹ کہٹیرا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتےجے مےں 60 سالہ خاتون شہےد ہوگئےں ۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کنٹرول لائن کے قریب واقع گاوں ٹھنڈی کسّی کی رہائشی 60 سالہ خاتون شہےد ہوگئےں ۔ پاک فوج نے بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑجواب دیا۔

Leave a Reply