سرینگر ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان کے علاقے کیلر میںبھارتی فوجیوں نے ہائرسیکنڈری سکول میں زبردستی گھس کر طلباءکو تشدد کا نشانہ بنایا اور اساتذہ کو ہراساں کیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اساتذہ اور طلباءنے اس کھلی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔عینی شاہدین کے مطابق بھارتی فورسزکے اہلکار ہفتے کو دن گیارہ بجے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں داخل ہوئے اور وہاںزیر …
بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف طلبا ءاور اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان کے علاقے کیلر میںبھارتی فوجیوں نے ہائرسیکنڈری سکول میں زبردستی گھس کر طلباءکو تشدد کا نشانہ بنایا اور اساتذہ کو ہراساں کیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اساتذہ اور طلباءنے اس کھلی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے۔عینی شاہدین کے مطابق بھارتی فورسزکے اہلکار ہفتے کو دن گیارہ بجے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں داخل ہوئے اور وہاںزیر تعلیم طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بنایااور ان کے اور اساتذہ کے شناختی کارڈ چھین لئے۔








