پالے کیلی ۔23 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو پالے کیلی میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز …
بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
مزید خبریں
پالے کیلی ۔23 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو پالے کیلی میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔








