لکھنﺅ۔ 25 نومبر (اے پی پی) بھارت انڈر 19 نے یوتھ سیریزکے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان انڈر 19 کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے ہرا دیا، لکھنﺅ میں کھیلے گئے میچ میں افغان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے، عبدالرحمان نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جواب میں بھارت انڈر 19 نے ہدف …
بھارت انڈر 19 نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان انڈر 19 کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

مزید خبریں
لکھنﺅ۔ 25 نومبر (اے پی پی) بھارت انڈر 19 نے یوتھ سیریزکے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان انڈر 19 کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے ہرا دیا، لکھنﺅ میں کھیلے گئے میچ میں افغان انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے، عبدالرحمان نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جواب میں بھارت انڈر 19 نے ہدف 42.3 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، راوت نے 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔








