ناگپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بنگلہ دیش نے بھارت کو پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے …
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ناگپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بنگلہ دیش نے بھارت کو پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فیصلہ کن میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔








