بھارت اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ (جمعہ کو) کھیلا جائے گا

ممبئی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کی اے ٹیم کو 69 رنز سے ہرایا، دوسرے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دی جبکہ …

ممبئی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کی اے ٹیم کو 69 رنز سے ہرایا، دوسرے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دی جبکہ تیسرے میچ میں 4 وکٹوں سے مات دی۔ جنوبی افریقہ کی اے ٹیم نے چوتھے ون ڈے کرکٹ میچ میں بھارتی اے ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 4 رنز سے شکست دی ۔

مزید خبریں