نئی دہلی ۔ 09 دسمبر (اے پی پی)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل میزبان بھارتی ٹیم نے آئی لینڈرز کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے ہرا چکی ہے۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں