موہالی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو موہالی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ آئی لینڈرز نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 دسمبر …
بھارت اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
موہالی ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو موہالی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ آئی لینڈرز نے دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 دسمبر کو چندی گڑھ اور تیسرا 17 دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔








