سرینگر ۔ 28جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس تنازعے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
بھارت عمران خان کی مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش کا مثبت جواب دے، سید علی گیلانی

مزید خبریں