سرینگر ۔ 18 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے’ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ‘کی طرف سے دختران ملّت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھیوں فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کی بلاجواز گرفتاری اور انہیں30روزہ عدالتی ریمانڈ پر نئی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل بھیجنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین سیاسی انتقام قرار دیا۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے،اشرف صحرائی

مزید خبریں