ممبئی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) بھارت میں ستمبر کے دوران چائے کی پیداوار میں کمی رہی۔ستمبر میں بھارت میں چائے کی پیداوارمیں 23.3 فیصد کمی آئی جو گذشتہ سال ستمبر میں 145.83ملین کلو رہی تھی۔بھارت کے چائے پیداواری علاقوں میں چائے کے پتوں کی چنائی ستمبر میں کی جاتی ہے۔صوبہ آسام میں اس ستمبر چائے کی پیداوار81.75 ملین کلو رہی جو کہ گذشتہ ستمبر کے مقابلے میں 27.2 …
بھارت میں چائے کی پیداوار میں کمی

مزید خبریں
ممبئی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) بھارت میں ستمبر کے دوران چائے کی پیداوار میں کمی رہی۔ستمبر میں بھارت میں چائے کی پیداوارمیں 23.3 فیصد کمی آئی جو گذشتہ سال ستمبر میں 145.83ملین کلو رہی تھی۔بھارت کے چائے پیداواری علاقوں میں چائے کے پتوں کی چنائی ستمبر میں کی جاتی ہے۔صوبہ آسام میں اس ستمبر چائے کی پیداوار81.75 ملین کلو رہی جو کہ گذشتہ ستمبر کے مقابلے میں 27.2 فیصد کم ہے








