بھارت نے جموںوکشمیر کو ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے، میرواعظ

سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فور م کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت نے جموںوکشمیر کو ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوںنے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں لوگوں کو مسلسل تین مرتبہ جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے کی شدید مذمت کی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ نے سرینگر …

سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فور م کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت نے جموںوکشمیر کو ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوںنے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں لوگوں کو مسلسل تین مرتبہ جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے کی شدید مذمت کی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میںا فسوس ظاہر کیا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیریوں اور انکی قیادت کے حوصلے توڑنے کیلئے انہیں بڑے پیمانے پر جبر وا ستبداد کا نشانہ بنارہی ہے

Leave a Reply