بھارت نے دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر چین کے احتجاج کو مسترد کردیا

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) بھارت نے تبت کے مذہبی رہنماءدلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر چین کے احتجاج کو مسترد کردیا۔چندروز قبل چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے بھارت سے آروناچل پردیش کے حوالے سے اپنے وعدوں اورعزم پر کاربند رہنے کیلئے کہاتھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے …

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) بھارت نے تبت کے مذہبی رہنماءدلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر چین کے احتجاج کو مسترد کردیا۔چندروز قبل چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے بھارت سے آروناچل پردیش کے حوالے سے اپنے وعدوں اورعزم پر کاربند رہنے کیلئے کہاتھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے گزشتہ روز پریس بریفنگ میں بتایا کہ دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش کے حوالے سے بھارت کا موقف تبدیل نہیں ہوا، ہمارا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں

مزید خبریں

Leave a Reply