سرےنگر ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی میں جاری مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے۔
بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے، اشرف صحرائی

مزید خبریں